the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ راجیہ سبھا میں اکثریت حاصل ہونے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) عام رائے سے خواتین ریزرویشن بل منظور كرايےگي۔آندھرا پردیش کی زیرتعمیر دارالحکومت امراوتی میں کرشنا اور گوداوری کے مقدس سنگم پرخواتین کو بااختیار



بنانے پر آج سے یہاں شروع ہوئے تین روزہ قومی خواتین پارلیمنٹ کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے کہا کہ خواتین ریزرویشن بل وزیر اعظم نریندر مودی کی ترجیحات میں شامل ہے۔وہ دن دور نہیں جب پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دلانے والا بل عام رائے سے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.